Posts
Showing posts from August, 2015
Iranian film 'Muhammad' to 'reclaim rightful image of Islam'
- Get link
- Other Apps
TEHRAN: Iran's most expensive movie, Muhammad , which chronicles the childhood of the Prophet Muhammad (PBUH), opened nationwide in Iran on Thursday, winning praise from early audiences. Directed by Majid Majidi, the 171-minute, visually stunning film cost around $40 million (36 million euros), partly funded by the state, and took more than seven years to complete. Majidi says the aim of his work, the first part of a trilogy, is to reclaim the rightful image of Islam, which he said extremists have distorted: “Unfortunately at this time the impression of Islam is of a radical, fanatical and violent religion, which is not what it's about,” he said in Montreal, where the film had its international premiere, hours after screening back home. “The barbaric acts of terrorism conducted by terrorist groups under the guise of Islam are not related to Islam,” he said, alluding to beheadings and destruction of cultural treasures by Islamic State militants in Syria and Iraq. “Isla
’کوڑے سے اٹھا کر کھا لیں لیکن اس راستے پر نہ آئیں‘
- Get link
- Other Apps
پاکستان سے ہر روز کئی افراد ایک اچھی زندگی گزرانے کے خواب کے ساتھ یورپ کا سفر شروع کرتے ہیں لیکن جب یہ سفر غیر قانونی ہو تو اس میں ایسے مواقع بھی آتے ہیں جس میں صرف زندہ رہنا ہی واحد مقصد بن جاتا ہے۔ ایسے افراد میں سے ایک بشارت علی ہیں جو ایک پرخطر سفر کے بعد یونان کے ایک کیمپ میں پہنچے ہیں۔ انھوں نے 25 جولائی کو شروع ہونے والے اپنے سفر کی کہانی بی بی سی اردو کے عثمان زاہد کو سنائی۔ بشارت کا کہنا تھا کہ وہ جولائی کی 25 تاریخ کو کوئٹہ پہنچے اور وہاں سے مال بردار گاڑی میں دیگر 20 سے 25 افراد کے ساتھ ایران کی سرحد عبور کی۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی سرحد پار کرنے کے لیے پیدل بھی سفر کرنا پڑا اور وہاں سے ہمیں 15 سے 14 افراد کی ٹولیوں میں گاڑیوں میں بٹھایا جس میں سے کئی کو گاڑیوں کی ڈگی میں بھی بند کیا اور نو سے دس گھنٹے تک سفر کیا۔ وہاں سے وہ بندر عباس پہنچے، جس کے بعد ہمیں بسوں میں سامان رکھنے والی جگہوں پر بند کر شیراز پہنچایا گیا اور دوران ہمارے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں تھا۔ ’اس دوران ہمیں راستے دکھانے والے افغانیوں نے ہم سے سب کچھ چھین لیا، جس میں کپڑے، پیسے اور یہا
Malaysia Beauty in selected photos--a kind of virtual tour
- Get link
- Other Apps