Posts

Showing posts from October, 2018

Let change our airport first

تبدیلی کا آغاز ایئرپورٹ سے                           ------------------------------------ یہ 15 اگست 2018 کی بات ہے ۔ میں اور میرے ایک دوست رات تقریباً 8 بجے کے قریب اسلام آباد نئی ایئرپورٹ کے دروازے پر پہنچ چکے تھے ۔ ٹیکٹ اور پاسپورٹ دیکھنے کے بعد سامان کی سکریننگ ہوئی ۔ جامہ تلاشی کے بعد میں تھوڑا آگے نکل کر بورڈنگ پاس لینے کاونٹر کی طرف رواں تھا،  پیچھے موڑ کر دیکھا دوست کو اے پی ایس سکیورٹی اہلکاروں نے روک رکھا تھا۔ میں بھی واپس آیا کہ کوئی مسئلہ نہ ہو، ائرپورٹ پر ویسے بھی بندے کو ایسے چیزوں سے ڈر لگتا ہے۔مزے کی بات یہ کہ یہی سامان بیس قدم فاصلے پر چیک ہو چکا تھا ۔ دوست کے سامان میں خشک میوہ جات (پیستہ) اور مٹھائی رکھی ہوئی تھی۔ کہہ رہے تھے مٹھائی ہینڈ کیری میں اجازت نہیں اور ھاں یہ خشک میوہ بھی زیادہ لگ رہا ہے اسکو بھی کم کرلو۔ اس دوران بغیر پوچھے ان میں سے ایک پیستوں کے مٹھی بھر رھا تھا، یہ دیکھ کر دل ہی میں بڑا غصہ آرہا تھا لیکن اس خوف سے کہ یہ کچھ نہ کچھ مسئلہ کھڑا کر دیں گے،  کچھ کہ نہ سکے۔ یہ کہہ کر ان سے جان چھڑائی کہ کاونٹر پر سامان ایڈجسٹ کر دیں گے۔ عرض مگر یہ ہے کہ بغیر